142۔ غضب

وَاحْذَرِ الْغَضَبَ، فَاِنَّهٗ جُنْدٌ عَظِيْمٌ مِنْ جُنُوْدِ اِبْلِيْسَ۔ (خط ۶۹) غصے سے ڈرو کیونکہ یہ شیطان کے لشکروں میں سے ایک بڑا لشکر ہے۔ حارث ہمدانی کو امیرالمؤمنینؑ نے سعادت مندانہ زندگی کا جو آخری سبق پڑھایا وہ یہ ہے کہ غصے سے بچو۔ اس کی وجہ بھی واضح فرمائی کہ غصہ شیطان کے لشکروں … 142۔ غضب پڑھنا جاری رکھیں